بی جے پی لیڈر تاشی گیالسون کی گاڑی سڑک سے پھسل کر زنسکار دریا میں جا گری، تاہم وہ اور ان کا عملہ محفوظ رہے۔